علیم، ترین اور سرور سے متعلق پراپیگنڈا میڈیا گروپس کو تردیدیں چھاپنا پڑ گئیں

لاہور : علیم، ترین اور سرور سے متعلق پراپیگنڈا میڈیا گروپس کو تردیدیں چھاپنا پڑ گئیں، گزشتہ روز شہ سرخیوں کے ساتھ دعویٰ کیا گیا تھا تینوں نے منحرفین ارکان کو ملا کر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے. اتوار کو سب سے پہلے علیم خان نے…

ہزارہ سمیت نئے صوبوں پر11 مارچ سے قبل قانون سازی ہو جائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد: ہزارہ سمیت نئے صوبوں پر11 مارچ سے قبل قانون سازی ہو جائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہ یقین دہانی سردار یوسف سمیت ہزارہ کے رہنماوں سے ملاقات میں کہی۔ ۔چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف، وفاقی وزیر پارلیمانی امور…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں اور مزید کم ہو کر4.5 ارب ڈالر چلے گئے ہیں ، ملکی مالی ذخائر میں مزید کمی دو کمرشل قرضوں کی ادائیگی کے بعد ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ممالک کو کمرشل قرضوں کی…

القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری, نیب نے زلفی بخاری کو پیش ہونے کیلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری کے لئے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو پیش ہونے کیلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا۔ قومی احتساب بیورو نے زلفی بخاری کو 9 جنوری کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی…

ابوظہبی ٹی10 لیگ ، کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات کاآغاز

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی میڈیا میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت ہوئی، رجسٹرار نے آئینی ادارے کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت سے متعلق…

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر کو بتا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے بتایا کہ گزشتہ روز آئی…

سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کو مسلم ن لیگ نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے درخواست دائر کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کو فریق…

اب خواتین آرام سے ہیل والے جوتے پہن سکیں گی

فائل:فوٹو روم: جوتوں کے ایک مشہور ڈیزائنر نے ایک ایساجوتے کا پتاوا بنایا ہے جس کو لگا کر خواتین آرام سے اونچی ایڑھیوں کے جوتے پہن سکیں گی۔ اس پتاوے کے جوڑے کی قیمت 21 ڈالرز ہوگی اور ری سائیکلڈ پولیمر سے بنائے گئے اس پتاوے کی بائیو مکینیکی…

غلطیاں مٹانے کے لئے 100 ڈالر خرچ کرنا ہوں گے

فائل:فوٹو ٹوکیو: جاپان میں اسٹیشنری ربڑ (ایریزر) بنانے والی ایک کمپنی نے غلط حروف مٹانے والا بہت ہی بڑا ربڑ بنایا ہے جو غالباً دنیا کا سب سے وزنی، قابلِ استعمال ربڑ ہوسکتا ہے۔ ریڈار ایس 10000 نامی اس ربڑ کا وزن 5 پاوٴنڈ (سوادوکلوگرام)…