پاکستان اورایران کا ایک دوسرے پر حملوں کے بعد رابطہ،مثبت پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اورایران کا ایک دوسرے پر حملوں کے بعد رابطہ،مثبت پیغامات، حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دونوں حکام کاکہناہے کہ مثبت بات چیت کے ذریعے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھیں گے دفتر خارجہ کی…

الیکشن پر خطرات منڈلانے لگے، قومی سلامتی کمیٹی و کابینہ کے اجلاس طلب

فوٹو: اے ایف پی/ فائل اسلام آباد: الیکشن پر خطرات منڈلانے لگے، قومی سلامتی کمیٹی و کابینہ کے اجلاس طلب، دونوں اجلاس آج یکے بعد دیگرے اسلام آباد میں ہوں گے، پاک ایران کشیدگی کی صورتحال پر غور سرفہرست ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم…

نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

 فوٹو : فائل  کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، 159 رنز کا ہدف 11 بالز پہلے حاصل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف مچل 72 اور فلپ 70 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے رہے، کیویز کی 21 رنز پہ گرنے والی تینوں وکٹیں…

ایرانی حملے کی مذمت،جیل میں3بارقرآن پاک ختم،سیرت النبی کا مطالعہ کیا، عمران خان

فوٹو:فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ایرانی حملے کی مذمت،جیل میں3بارقرآن پاک ختم،سیرت النبی کا مطالعہ کیا، عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت. سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ایران نے…

شیرمخالفین کو گرفتار اور نشان چھین کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہاہے،بلاول

فوٹو: ایکس پیپلز پارٹی دادو: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کیلئے شیرمخالفین کو گرفتار اور نشان چھین کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہاہے،بلاول بھٹو نے کہا یہ شیرعوام کا خون چوستا ہے۔ دادوں میں…

مکی آرتھر سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے 3 غیرملکی آفیشلز نے استعفے دے دیئے

فوٹو: ایکسپریس ویب لاہور: مکی آرتھر سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے 3 غیرملکی آفیشلز نے استعفے دے دیئے،مستعفی ہونے والوں میں مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک شامل ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ پر تفصیلی رپورٹ…

پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کرسائفر کیس میں بیان قلمبند کرادیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے اس وقت کےپرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کرسائفر کیس میں بیان قلمبند کرادیا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں سابق وزیراعظم کے…

اگر مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف

فائل:فوٹو حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔ حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز…

ایران میں صرف دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیاہے،آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ کولیٹرل نقصان سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ…

آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف…