ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان سے امریکی فوجی کے انخلاء،دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے ابتدا میں ایک دوسرے کو رمضان!-->!-->!-->…