یونان کشتی حادثہ، پوری قوم سوگوار ،آج قومی پرچم سرنگوں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یونان میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعہ پر پوری قوم سوگوار ہے درجنوں پاکستانی ابھی تک لاپتہ ہیں. وزیر اعظم کے مطابق اس افسوسناک واقعہ پرآج قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور جاں بحق ہونے والوں کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔…