وزیراعظم بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو…