ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(ویب ڈیسک)  ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ یہ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ…

انڈے اور کٹے

شمشاد مانگٹ ٹھنڈے دسمبر میں وزیراعظم عمران خان کا انڈوں اور مرغیوں کا آئیڈیا بہت ہی ہٹ جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا بھی گرم انڈوں اور مرغیوں کی تعریفوں اور ” جگتوں“ سے بھرا ہوا دکھائی دیتا ہے جبکہ حد تو یہ ہوئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ بھاری مقدار…

آصف زرداری کی خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری کی مزمت

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماوں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب…

سابق وزیر اعظم کا اظہار بے بسی۔ ہم کھل کر رو بھی نہ سکے، نواز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)  سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بے بسی کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنس کے سلسلے میں منگل کواسلام آباد کی احتساب عدالت…

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ خواجہ سعد رفیق…

مریم اورنگزیب کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے بعد اب نیب نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف شکنجہ سخت کردیا اور انکوائری…

مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کابہانہ،پاکستان بلیک لسٹ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام میں پچھلے سال پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا تھا تاہم…

پاکستانی وفد کی چیرمین مؤسسہ جنوب ایشیاء سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) منیٰ، عرفات میں سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستانی وفد نے سعودی عرب میں چیئرمین مؤسسہ جنوب ایشیاء سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں چیئرمین رافع بدر نے کہا مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا؛حج 2019 کے انتظامات مثالی…

واپڈا کا ڈیمز کے لیے 98 ارب روپے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) واپڈا نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیے اپنے وسائل سے 98 ارب روپے مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق واپڈا نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز کی فراہمی کے لیے پلان…

وفاقی کابینہ کا 9 گھنٹے طویل خصوصی اجلاس

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا نو گھنٹے طویل اجلاس،مراد سعید کارکردگی میں آ گے، ، شیخ رشید کی بریفنگ پر تالیاں بجیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی کے جائزہ لینے اور اسے مزید فعال بنانے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا، تمام وزرا…