فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ امریکا، اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط کے تسلسل، باہمی تعاون…

فوٹو:فائل راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک کو درپیش چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے روابط کے تسلسل اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چیف…

چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن، بیجنگ : چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا جبکہ چین نے اس بیان کو جلتی…

ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت کردی

فائل:فوٹو تہران، مقبوضہ بیت المقدس : ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے…

پاکستان کا نفرت انگیز تقریر سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی حکمتِ عملی اور عملی منصوبے پر مکمل…

فوٹو:فائل نیویارک: پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ نفرت کے خلاف بین…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں ،5 خوارج…

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جن میں پانچ خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی حمایت…

اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا،ایرانی…

فوٹو:فائل تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں اسرائیلی جارحیت کا قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کا ایٹمی…