حنیف عباسی کی سزا لاہور ہاہیکورٹ نے معطل کر دی، رہائی کاحکم
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں!-->!-->!-->…