کوئٹہ،سبزی منڈی میں دھماکہ، 16افراد جاں بحق، 30زخمی
کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی جب کہ دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد!-->!-->!-->!-->!-->…