آئی ایم ایف سے معاملات طے، معاہدہ 8ار ب تک کاہوگا، اسد عمر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان معاملات طے پا گئے ، وزیر خزانہ اسد عمر نے کی تصدیق کردی۔
اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دورہ امریکا میں!-->!-->!-->…