آئین شکنی کیس کے تفصیلی فیصلے کا اختلافی نوٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کوخصوصی عدالت نے آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائی تھی آج اس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا، تین رکنی بینچ کے ایک جج جسٹس نذر اکبر نے فیصلے میں اختلافی نوٹ لکھا۔
عدالتی فیصلہ 69 صفحات کا ہے جن میں!-->!-->!-->…