32سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحران کا شکار الیکٹرانک میڈیا کیلئے اچھی خبر، 8نئے نیوز چینلز کو لائسنس مل گئے۔
پیمرا نے تین کیٹیگریز میں 32 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنسوں کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا ان میں آٹھ نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز کے چینلز ہیں۔!-->!-->!-->…