شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنس۔ سماعت 14 مارچ تک ملتوی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں استغاثہ کے 9 گواہوں کے بیانات قلمبند،، سماعت 14 مارچ تک ملتوی کردی گئی، واجد ضیاء کا بیان کل قلمبند ہوگا، وکیل صفائی 13 مارچ کو جرح کریں گے
نواز شریف اور انکے بچوں کیخلاف…