حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کر دے، سپریم کورٹ
ویب ڈیسک
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ 2015 سے بند پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہیں کیوں دی جا رہی ہیں حکومت تمام ملازمین کو فارغ کرے۔
چیف جسٹس نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز!-->!-->!-->!-->!-->…