۔ 26 نومبر احتجاج کیسز ،متعدد پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں متعدد پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے 26 نومبر احتجاج پر درج…