سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ
فائل:فوٹو
لاہور:سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان…