Top Story

اسرائیل نے غزہ میں 90 فیصد یونیورسٹیوں سمیت پورا تعلیمی ڈھانچہ تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےخواتین کی تعلیم کو ناگزیرقراردیتے ہوئے طالبان کی خواتین کی تعلیم سے متعلق پابندیوں کا معاملہ اٹھایا، لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا اسرائیل نے فلسطین میں پورا تعلیمی نظام تبادہ کردیا۔ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، پرعالمی…
Read More...

جوڈیشل کمیشن نہ بنا تومزاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پی ٹی آئی مزاکراتی کمیٹی

فوٹو: اسکرین شاٹ راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی سے مزاکراتی کمیٹی کے پانچ ممبران کی اڈیالہ جیل ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کانفرنس روم میں قریبا پونے دو گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے تفصیلات بتائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے اسیرقائد عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...

جب اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اورآئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ فضل الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اورآئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ فضل الرحمان نے کہااسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف اتھارٹی ہے کہ گرفت ہماری رہے، اس پر ہمیں اعتراض ہے اور رہے گا۔ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا…
Read More...

پاکستان

عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے پا گئی، سپیکر کے پیغام پر حکومت نے ملاقات کی اجازت دی، ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے تصدیق کر دی گئی. آج ڈھائی بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہو گی ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مذاکراتی کمیٹی کے اہم رکن وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کا…
Read More...

National

کالم

کھیل

پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔ چارسابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے۔ پی سی بی ہال آف فیم میں اس سے قبل عبدالقادر، اے ایچ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، یونس خان اور ظہیر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں