ہمارا الیکشن چوری کا وسیع تجربہ ہے،2013کا الیکشن چوری کیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ووٹ کو عزت دو کی ہنڈیا بیچ چوراہے کے توڑتے ہوئے اعتراف کیا کہ ہم نے2013میں الیکشن چوری کیا تھا۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ!-->!-->!-->…