پاکستان کا سعودی عرب سے قیدیوں کی رہائی اور فلائٹس بحالی پر زور
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل سے اہم ملاقات کی ہے.
ملاقات کے دوران پاکستان کیلئے فلائٹس کی بحالی کے علاوہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کی!-->!-->!-->…