سی این جی بند، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز
اسلام آباد( ویب ڈیسک) صوبہ سندھ میں گیس بحران کے بعد اب آج سے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق ملک میں گیس بحران شدید ہونے کے باعث آج سے پنجاب اور!-->!-->!-->…