ماں اور بہن پر ہتھوڑی ، ہلمٹ سے تشدد، دونوں بھائی جیل چلے گئے
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)والدہ اور بہن کو جائیداد میں حصہ مانگنے پر تشدد کرنے والے بیٹوں کو گرفتار کرلیا گیا، تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد لوگوں نے سخت ردعمل کااظہار کیا تھا۔
شروع میں جب وڈیو وائرل ہو ئی جس میں 2 سفاک ملزمان!-->!-->!-->…