ہم افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے ہیں ، برطانوی وزیر دفاع
اسلام آباد(ویب ڈیسک)برطانوی وزیر دفاع رابرٹ بین والیس نے کہا ہے کہ امریکا کے افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ کے بعد ہم افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے۔
افغانستان میں امریکی فوج کے انخلاء کے حوالے سے جاری بیان میں برطانوی وزیر دفاع کا کہنا!-->!-->!-->…