بٹگرام ،25 بوتلیں شراب پکڑی گئی، ملزم گرفتار

بٹگرام(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تھانہ سٹی بٹگرام پولیس نے اعلی کوالٹی شراب کی 25 عدد بوتل برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سراج خان،ایس ایچ او تھانہ سٹی

گورنر بلوچستان امان اللہ نے وزیراعظم کے کہنے پر استعفیٰ دیا

کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان نے عہدہ چھوڑ دیا ہے اور انہوں نے بطور گورنربلوچستان اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنربلوچستان سے وزیراعظم عمرا ن خان

سعودی خاتون نے 3 لاکھ ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ بنا ڈالا

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کیا گیا ہے. یہ نقشہ ایک سعودی خاتون نے تیار کیا ہے خلود الفضلی خواہشمند ہے کہ اس کے بنائے گئے اس انوکھے ورلڈ میپ کو گنیز بک

عثمان کاکڑ کی یاد میں سعودی عرب میں تعزیتی ریفرنس

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سنئیر رہنما عثمان خان کاکڑ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں تقریب منعقد کی گئی جس میں مقررین

حلوہ اتحاد کا حصہ نہیں ، آر پار والے پاوں پکڑنے پر آگئے، بلاول

عباس پور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جو کہتے تھے کہ آر پار ہو گاوہ اب پاوں پکڑ نے تک پہنچ چکے ہیں ہمارے سیاسی حلیف ساتھ مل کرکٹھ پتلی کوگرانے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ عباس پور آزاد کشمیر میں جلسے سے

خارجہ پالیسی سے متعلق ہونے والی اہم غلطیاں

ملیحہ لودھی خارجہ پالیسی ایک انتہائی نازک معاملہ ہے اور اسے درست طور پر کسی بھی ملک کی پہلی دفاعی لائن کہا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پالیسی سازی اور اس کی وضاحت کے لیے بہت زیادہ سوچ بچار اور معاملہ فہمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک خارجہ پالیسی

انضمام الحق نے شعیب ملک کی ٹیم میں واپس نہ آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) اسٹار آل راونڈر اور وائٹ بال کرکٹ کے سپیشلسٹ شعیب ملک کو ٹیم سے باہر کیوں رکھا جارہا ہے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اس کی وجہ بتا دی ہے۔ شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے بغیر لگی

آزاد کشمیر انتخابات کے آزادانہ انعقاد کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزادکشمیر کے عام انتخابات کے آزادانہ وشفاف انعقاد کے لئے فوج اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ آزاد جمو ں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25جولائی 2021کو ہو ں گے جس میں سکیورٹی اور انتخابات

نامور اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بھارتی اداکار دلیپ کمار طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ دلیپ کمار کے اہلخانہ نے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر برصغیر کے ورسٹائل سینئر اداکار کے انتقال کی تصدیق کی جس کے بعد ان کے چاہنے والے اسپتال پہنچنا شروع ہو گئے۔

بھارتی فوجی بھی سامان چھوڑ کر افغانستان سے بھاگنے لگے

کابل (ویب ڈیسک )بھارتی فوجیوں نے بھی افغانستان کے بدلتے حالات کے پیش نظر افغانستان سے بھاگنا شروع کردیاہے اور گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تعینات بھارتی فوجی سامان چھوڑ کر بھاگتے نظر آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کی بگرام