پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفیٰ کی تصدیق کردی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفیٰ کی بورڈ کی طرف سے بھی تصدیق کردی گئی ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بورڈ آف گورنرز اس معاملے پر غور کرے…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن،10دہشتگرد ہلاک، ایران سے پاکستانی پوسٹ پر حملہ

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز کیصوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ…

ای وی ایم، انتخابی اصلاحات پراپوزیشن سے مزاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹ کا حق دینا چاہتی انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ ہے اس پر وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیر…

عمرشریف 7 گھنٹے سفر کے بعد جرمنی کے اسپتال میں داخل

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا روانہ کیے گئے کے مسلسل 7 گھنٹے کی فلائٹ کے بعد تھکاوٹ کے باعث جرمنی کے اسپتال میں طبی معائنے اور ریسٹ کے لیے داخل کر دیا گیا ہے۔ امریکا میں ان کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ…

پاکستان کی طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو کی مشروط پیشکش

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان نے طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کی مشروط پیشکش کی ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں پاکستان کے اعلیٰ عسکری…

عمران خان نے مہنگائی کرکے قوم کو رلانے کا وعدہ پورا کردیا، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ حمزہ شہباز بہت اچھا انسان لیکن ہماری سوچ ،آرا اور طریقہ کار مختلف ہے تاہم ہمارے گھر اور جماعت کے سربراہ صرف نواز شریف ہیں۔ مریم نواز نے لاہور میں پارٹی اجلاس سے…

شہباز شریف و سلمان کا ٹرائل ہی شروع نہیں ہوا بریت کیسے ہوئی؟ شہزاد اکبر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے شہباز شریف اور سلمان شہباز کا ٹرائل ہی نہیں ہوا ہے بریت کہاں سے ہو گئی ہے، بریت سے متعلق غلط بیانی کی جارہی ہے۔ شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور…

شہبازشریف اور فیملی منی لانڈرنگ الزامات سے بری، اکاؤنٹس بحال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو برطانوی عدالت نےمنی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔ شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی…

سب مرد بھیڑیے

شہر بانو معیز علی سترہ سال کی عمر میں مجھے حجِ بیتُ اللہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ 2003ء کی بات ہے۔ زائرین کا رش تھا۔ ہر ایک کی طرح میں بھی مذہبی عقیدت اور جذبات سے سرشار تھی، جوش و ولولہ بھی بے انتہا تھا۔ بڑا بھائی اور والد نہیں تھے، بزرگ…

افغان نجی فضائی کمپنی کو پاکستان کیلئے فلائٹس شروع کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے افغانستان کی نجی فضائی کمپنی کام ایئر کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایڈشنل ڈائیریکٹر سیف اللہ کے مطابق افغانستان کی فضائی کمپنی کام ایئر کو کابل…