ٹی ٹی پی سے رابطہ ہے، غیر مسلح ہوئے تو معاف کردیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ حکومت کی کا لعدم تحریک طالبان پاکستان سے افغانستان سے بات چیت چل رہی ہے اوراگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔ عمران خان نے ترکی کے ایک ٹی وی چینل کو…

پرائس مجسٹریٹ کاعہدہ بحال، کاروبار کیلئے بلا سود قرض دیں گے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حساب سے پاکستان 17 ویں نمبر پر ہے، دیگر ملکوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔ شوکت ترین نے فرخ حبیب کے ہمراہ…

اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے سرکاری دورہ پر اسلامی ملک بحرین پہنچ گئے

فوٹو: عرب نیوز منامہ(ویب ڈیسک)اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈاہم اسلامی ملک بحرین کے پہلے اعلی سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے خبر دی ہے کہ بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات معمول پر آنے…

سمندری طوفان مکران کی طرف مڑ گیا، کراچی میں شدید بارش کا خطرہ ٹل گیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں طغیانی کے باعث طوفانی بارشوں کا خطرہ ٹل گیا، وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے تاہم ممکنہ طوفان کا رخ مکران کی ساحلی پٹی کی جانب ہوگیا ہے بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔…

عمران خان نے کھلاڑیوں کے پیسے اسپتال پر لگائے؟ معین خان نے سچ بول دیا

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) سابق وکٹ کیپر و کپتان معین خان نے کہاہے کہ اعظم خان اپنی کارکردگی پر آگے آیاہے لیکن پھربھی اسے ، پرچی ، کا طعنہ ملتا رہے گا کیونکہ وہ ایک کرکٹر کا بیٹا ہے۔ ایک انٹرویو میں معین خان کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز بھی صرف اس لڑکے…

پٹرولیم مصنوعات میں پھر اضافہ کردیاگیا، پٹرول مزید4روپے مہنگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاہے پیٹرول کی قیمت4 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخزانہ ڈویژن سے نوٹیفیکشن جاری کردیاگیاہے جس کے مطابق…

شریف خاندان کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے سی پیک مختلف چیز ہے اور کرپشن مختلف ، شریف خاندان کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں ہے کرپشن کی تحقیقات تو ہوں گی۔ اسلام آباد میں سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان کی کتاب…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سندھ نے بلوچستان کو77رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا دیا یہ سرفراز احمد کی زیر قیادت سندھ ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی تھی۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں جی ایف ایس،176 رنز کے تعاقب میں…

میرے پاس سازش کی ویڈیو ہے کسی کی ذاتی نہیں، مریم نواز 

 مریم نواز لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے اپنے ترجمان محمد زبیر سے متعلق کہا ہے کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے؟ مجھے کسی نے کوئی دھمکی نہیں دی.  لاہور میں پارٹی…

چین کے بعد پاکستان کی بھی طالبان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد( ویب ڈیسک)چین کے بعد پاکستان نے بھی طالبان حکومت کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ڑ…