بھارت کیخلاف میچ کیلئے بابراعظم نے ٹیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے اب ان میں سے کون سا کھلاڑی پانی…

مظاہرین شاہدرہ اور کالا شاہ کاکو کے قریب جمع ہیں

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان کے ’لانگ مارچ‘ کے شرکا شاہدرہ کے قریب پہنچ گئے ہیں، جہاں سے وہ اسلام آباد کی جانب سفر شروع کریں گے۔ ادھر دوسری طرف مظاہرین کالا شاہ کاکو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم کی…

پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ کیلئے کمبینیشن شاندار ہے، محمد یوسف

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن شاندار قرار دیا ہے ۔ محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم میں میچ وننگ کھلاڑی بھی ہیں جو اکیلے بھی جتوا سکتے…

پاکستان کی آدھی سے زائد آبادی نے کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ کا ہدف عبور کر چکی ہے بالفاظ دیگر ملک کی آدھی آبادی نے ویکسین لگوا لی ہے. وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر ٹوئٹر پر بیان میں بتایا ہے کہ…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل کوئٹہ: بلوچستان میں مستونگ کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیررزم…

شیخ رشید کا خواب ادھورا رہ گیا، فیض آباد کا دھرنا ختم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پاک بھارت میچ دیکھنے کی خواہش ادھوری رہ گئی متحدہ عرب امارات پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان نے انھیں واپس بلا لیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے واپس بلانے پر وزیر…

خورشید شاہ کی ضمانت منظور، ای سی ایل میں نام برقرار رہے گا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کی سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔ اس سے قبل خورشید شاہ کی طرف سے سندھ ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا گیا تھا تاہم سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما خورشید…

ہری پور میں یتیم جوڑوں کے اجتماعی نکاح کی تقریب

ہری پور(یاورحیات)ایس ایم ٹی کے تعاون سے یتیم جوڑوں کی اجتماعی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی پہلے فیز میں چھ جوڑوں کے نکاح کروانے کیساتھ ایک لاکھ روپے فی کی مالی معاونت بھی فراہم کی گئی ۔ اس حوالہ سے گزشتہ روز برطانیہ کے تعاون سے چلنے والے…

پاکستان قدرتی آفات کے باعث ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہوا، معین الحق

چھانگشا(شِنہوا)چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان جنگلات کے وسائل کی کمی اور بار بار قدرتی آفات کا سامنا کرنے کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے۔ وہ بوآؤ فورم برائے ایشیا (بی…

بابر اعظم اور محمد رضوان ٹک ٹک چھوڑیں، سٹرائیک ریٹ بڑھائیں، انضمام

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے مشورہ دیاہے کہ کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹک ٹک کی بجائے اپنے سٹرائیک ریٹ کو بہتر بنا ئیں۔ انضمام الحق نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ بابر اور رضوان…