پی ڈی ایم احتجاج کرے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے انتخابات سے قبل کئی نئے اتحاد بنیں گے بلکہ الیکشن سے پہلے نون اور شین کے بعد ایک اور مسلم لیگ بھی جنم لے گی۔ اسلام آباد میں پولیس لائنز میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب…

پاکستان کو جنوبی آفریقہ کے ہاتھوں شکست، حسن علی’حارث روف کی دھلائی

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021کے ورپ اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو6وکٹوں سے ہرا دیا، حسن علی کی خوب پٹائی ہوئی چار اوورز میں52رنز دیئے، آخری اوور میں19رنز کا دفاع نہ کرسکے۔ ابوظہبی میں کھیلئے گئے میچ میں…

شوکت ترین کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے ایوب آفریدی سے استعفیٰ لے لیا گیا

پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) شوکت ترین کو کابینہ میں ایڈجسٹ کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے سینیٹر ایوب آفریدی سے سینیٹ کی نشست سے استعفٰی استعفیٰ لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت کا پیغام ملنے کے بعد ایوب…

وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اپنی بیٹی نے شرمندہ کر دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کے ٹویٹ نے اپنی ماں کو شرمندہ کردیا.  ایمان زینب مزاری نے سوشل میڈیا پر حکومت کے طرز حکمرانی پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ملک جادو ٹونے سے ہی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیابی کیلئے سادہ اکثریت درکار

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی، تمام تر کوششوں کے باوجود مفاہمتی عمل کامیاب نہ ہوسکا۔ بلوچستان میں جام کمال خان کی سربراہی میں مخلوط حکومت قائم ہے جس میں…

امریکی صدرنے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کرلیا

فوٹو: فائل واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا ہے، ڈونلڈ پہلے بھی کئی ممالک میں سفارتی ذمہ دار ادا کر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ بلوم اس وقت بھی 2019 سے تیونس میں امریکہ کے سفیر…

ٹھنڈا گوشت

سعادت حسن منٹو ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ پر سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کردی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق تھا۔…

یقین نہیں آتا وزیراعظم اتنا بے حس ، گونگا ،بہرا بھی ہوسکتاہے، مریم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے وزیراعظم ریاست مدینہ کی باتیں کرتاہے اور اسی ملک کی عوام مہنگائی کے باعث فاقوں سے خود کشیاں کررہی ہے۔ عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی…

بنگلہ دیش نے عمان اور اسکاٹ لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیدی

مسقط( سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں عالمی نمبر6رینک کی بنگلہ دیش ٹیم نے گرتے پڑتے عمان کی ٹیم کو 26رنز سے ہرا دیا جب کہ دوسری طرف اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے بعد پاپوا نیو گنی کو بھی شکست دیدی۔ بنگلادیش…

جمہوریت قانون و انصاف کی بالا دستی سے کامیاب ہو سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑے اور جیتے بغیر صحیح جمہوریت اور خوشحالی نہیں آسکتی اور اور جب تک میں زندہ ہوں یہ جنگ لڑتا رہوں گا۔ عیدمیلاد النبیﷺ کی مناسبت سے اسلام…