کتنے آدمی تھے؟ مودی، 2آدمی تھے ، ویرات کوہلی ، سوشل میڈ یا پر ممیز

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار فتح پر جہاں پاکستانی جشن منا رہے ہیں وہاں سوشل میڈیا پر بھارتی پلیئرز کے دلچسب ممیز بنا کر خوب مزاق بھی اڑایا جارہے ہے۔ ٹوئٹر پر ایک ممیز گردش…

بازو ٹوٹا حافظ قرآن بچہ ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش

ہری پور(یاورحیات)ریاست مدینہ کے دعویدار حکومت کے دور میں مثالی  پولیس کا کارنامہ بازو ٹوٹے حافظ قرآن معصوم بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا. اس دوران جب شہریوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تو ڈی پی او نوٹس لیا اور بچے کو ہتھکڑی لگانے ہیڈ…

ترک صدر کا امریکہ سمیت 10ممالک کے سفرا کو ناپسندیدہ قرار دینے کاحکم

انقرہ( ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ ، فرانس اور جرمنی سمیت 10ممالک کے سفراء کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کردیاہے اور ملک بدر کئے جانے کابھی امکان ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ…

مر جاوں تب بھی مانی پہلے میچ دیکھے گا پھر مجھے دفنائے گا، حرا مانی

کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کرکٹ کے دلدادہ ہیں اس حوالے حرا مانی کا کہنا کہ میں مر بھی جاوں تو پہلے میچ دیکھیں گے پھر مجھے دفنائیں گے۔ ورلڈ کپ ہو وہ ٹی ٹوئنٹی اور کرکٹ بخار نہ ہو۔ یہ نہیں ہوسکتا۔ایسے میں اگر پاکستان…

کالعدم تنظیم کے کیسز بدھ تک واپس لے رہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے بدھ تک کالعدم تنظیم کے کیسز واپس لے لیں گے، شیڈول فور کو بھی دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد نے بتایا کہ سعد رضوی سے میری ون آن ون…

پاکستان نے 10 وکٹوں سے ہرا کر بھارت کو آوٹ کلاس کر دیا

فوٹو: روئٹر فائل  اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر آؤٹ کلاس کر دیا.  آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 152…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی ( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دی جب کہ انگلینڈ نے دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے میچ میں جنوبی افریقہ…

پشاور میں کرونا اسپتال صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کر دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء سے نمٹنے میں عالمی امدادی اداروں کی مدد سے صوبہ اس قابل ہوا کہ اب بہتر سہولیات طریقے سے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم…

وزیراعظم کی ننگے پاؤں مدینہ آمد ،روضہ رسول ﷺ پر حاضری

فوٹو: وزیراعظم ہاؤس مدینہ منورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزير اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے،عمران خان نے اس بار بھی مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا…

پاکستان نےامریکہ کیساتھ فضائی معاہدہ کی رپورٹس مسترد کر دیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دفتر خارجہ نے افغانستان میں فوجی اور خفیہ کارروائیوں کیلئے امریکہ کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق معاہدے کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…