نیوزی لینڈ پر غصہ نکالو، نہیں چھوڑنا، رمیض راجہ کا ویڈ یو پیغام وائرل

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کی نیوزی لینڈکے خلاف ٹیم کو پمپ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے لگی، راجہ نے کہا تھا کیویز ہوں یا انگلینڈ کسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ جوں جوں پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے ٹاکرا کا وقت…

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دورہ سعودی عرب سے واپسی کے بعد وزیراعظم عمران خان کا چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ…

پاکستان آج راولپنڈی سے واک آوٹ کرنے والی کیو ی ٹیم سے نمٹے گا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان کا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف شارجہ میں کھیلا جائے گا، بابراعظم نے جیت کا عزم ظاہر کیاہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ…

ایبٹ آباد، 7جڑواں بچوں میں سے6انتقال کر گئے، ساتواں وینٹی لیٹر پر

فوٹو: فائل ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں ایک ہی ساتھ جنم لینے والے 7بچوں میں سے6انتقال کر گئے ہیں جب کہ ایک بچہ وینٹی لیٹر پر زندگی و موت کی کشمکش میں ہے۔ بٹگرام سے تعلق رکھنے والے قاری یار محمد کے گزشتہ ہفتے نجی…

خیبرپختونخواہ کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان اضلاع میں 19 دسمبر…

میر عبد القدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جام کمال خان کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعدبلوچستان عوامی پارٹی نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ گزشتہ شب اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ…

شاباش بابر اینڈ کمپنی، صرف جیت نہیں ، مکمل صفایا کیا، بگ تھری کی مبارکباد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے تین بڑوں صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ http://…

الحمد اللہ! بھارت کیخلاف تاریخی فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیض راجہ

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف جیت پر کہا، الحمد للہ ،یہ تاریخی فتح ہے۔ بھارت کے خلاف پاکستان کی یکطرفہ فتح یعنی 10وکٹوں سے کامیابی پر چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف پاکستان کی…

بھارت کیخلاف فتح قوم کو سیم پیج پر لے آئی، شہر شہر جشن، ریلیاں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آئی سی سی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کو سیم پیج پر لے آئی، کراچی، سکھر، سیالکوٹ، اسلام آباد ، لاہور اور شہر شہر ، گلی کوچوں میں لوگوں نے بھنگڑے ڈال کر جشن…

جیت پر مباکباد، دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی میچ ہی نہیں تھا، شہباز شریف

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سیاستدانوں نے بھی مبارکباد دی ہے لیکن شہباز شریف سب پر بازی لے گئے ۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان کی بھارت کے…