عید میلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں جشن میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں جب کہ اسلام آباد میں وزیراعظم نے خصوصی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اسلام آباد میں سرکاری…

مہنگائی کیخلا ف پی ڈی ایم کا ملک گیر احتجاج کااعلان،آر ٹی ایس مسترد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے20اکتوبر سے ظالمانہ مہنگائی کے خلاف ملک کے صوبائی اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج کرنے کااعلان کردیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا مسلم لیگ ہاوس اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس کے بعد…

ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائی راونڈ،آئر لینڈ نے نیدر لینڈ ، سری لنکا نے ننمبیاکو ہرادیا

ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائر راؤنڈ کے دوسرے دن پہلے میچ میں آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو7وکٹوں سے ہرایا جب کہ دوسرے میچ میں سری لنکا نے بھی نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ 18اکتوبر کا دوسرا کوالیفائی میچ ابوظبی کے شیخ…

مشن ورلڈ کپ کی پہلی مشق کامیاب، کالی آندھی کو زیر کرلیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا کر حریفوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔  یہ میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

موجودہ حکومت عوام اور ملک پر بوجھ بن چکی ہے ، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہو رہے ہیں، آٹا چینی اور دال 20 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کنبے کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں. قومی اسمبلی میں…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ایک دن میں 2 روپے 6 پیسے اضافہ

کراچی: ڈالر کے بے قابو ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک دن میں 2 روپے 6 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ، انٹر بینک کے نرخ 173 روپے 24 پیسے تک پہنچ گئے ہیں. ڈالر کی قدر میں اضافہ کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئے اور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، عمان نے پاپوا نیوگنی، اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

فوٹو: آئی سی سی العامرات(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائی راونڈر کا عمان کے العامرات میں سنسنی خیز آغاز ہوا، افتتاحی میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دی، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ نے ٹھکانے لگا دیا.۔ عمان نے…

حکومت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا اسلام آباد میں مقبرہ بنانے کاعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے قومی ہیرو ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر مقبرہ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرعبدالقدیر کی رہائش گاہ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے…

جے یو آئی ‘ف’کے رکن قومی اسمبلی نے شراب کو حلال بنانے کا فارمولہ بتا دیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام ف کے رکنِ قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی نے شراب کو حلال کرنے کا فارمولہ بتا دیا، مزید تفصیلات بتانے کیلئے صحافی کو اپنے مدرسہ آنے کی دعوت دیدی۔ مولانا صلاح الدین ایوبی جو کہ انسدادِ…