ووہان میں چین پاکستان دوستی اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا

ووہان(شِنہوا) پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے اور دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے چین کے وسطی شہر ووہان میں چین پاکستان دوستی اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح کی تقریب کے دوران ووہان اور…

ترکش ڈرامہ ارطغرل کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان پہنچ گئے

کراچی( ویب ڈیسک) ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی کے دو عالمی شہرت یافتہ کردار ترگت الپ اور بامسی الپ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترک اداکاروں کی پاکستان آمد پر ان کی پاکستانی اداکار عدنان صدیقی ، اعجاز اسلم اور اسد صدیقی کے ساتھ ملاقات کی ایک تصویر…

پاکستان میں جنسی جرائم بڑھنا ہمارے لئے شرم کی بات ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارے لئے شرم کی بات ہے کہ پاکستان میں جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں،ہمیں معاشرے کیلئے فکری انقلاب چایئے۔ اسلام آباد میں اکادمی ادبیات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مزید…

بنگلہ دیش73پر آوٹ،آسٹریلیا نے ساتویں اوورز میں ہدف حاصل کرلیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو با آسانی 8وکٹوں سے ہرادیا، بنگلہ دیش کی ٹیم پورے 20اوورز بھی نہ کھیل سکی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین کپتان فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ…

عمران خان کا اسلامی ممالک میں علما اور اکیڈمی کے تعلقات پر زور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں نے ملا قات کی ہے، وزیر اعظم نے ان کے سامنے رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے تصور اور وژن کا خاکہ پیش کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ملاقات…

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان میں دیوالی کا تہوار منانے والی ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے ہندو برداری کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد پیش کی…

وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی کرنے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کرنے کااعلان کردیاہے وفاقی وزیر توانائی کہتے ہیں یہ چھوٹ موسم سرما کیلئے خصوصی طور پر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے ایک بیان میں کہاہے کہ حکومت نے موسمِ…

فواد چوہدری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا آسان طریقہ بتا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا طریقہ بتا دیاہے اس ٹپ پر عمل کریں تو سیدھے سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی پہلی فتح پر طنزیہ…

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اعلان کے بعد مہنگائی کا ایک اور طوفان آگیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔…

پاکستان کیخلاف جان لڑانے والی افغان ٹیم انڈیا کے سامنے بھیگی بلی بن گئی

ابوظہبی (خان افسر تنولی)پاکستان کے ساتھ جان لڑا کر کھیلنے والی افغان ٹیم بھارت کے سامنے بھیگی بلی بن گئی66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کھا کر افغان کھلاڑی ہنستے انجوائے کرتے گراونڈ سے باہر آگئے۔ افغان ٹیم ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…