الیکشن کمیشن نے صوبوں اور پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد جاری کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اب تک موجود ووٹرز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں تاہم یہ نہیں بتایاگیا کہ آئندہ الیکشن سے قبل اس میں کتنا اضافہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ…

گلو کار علی عظمت اور اداکار احمد علی بٹ میں لڑائی کی ویڈیو وائرل

کراچی( ویب ڈیسک) گلوکار علی عظمت اور ملکہ ترنم میڈیم نور جہان کے نواسے گلوکار و اداکار احمد علی بٹ کی میڈئم سے متعلق متنازعہ بیان پر لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ دونوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی یہ ویڈیواحمد علی بٹ نے انسٹا…

میری پہلی محبت

محبوب الرحمان تنولی میرے گاوں میں ٹراوئزر پہن کر جو کرکٹ کھیلے اسے بے شرم سمجھا جاتا تھا، اور ایک عرصہ تک پوری ٹیم میں اکیلا بے شرم میں ہی تھا جو قومی لباس کی بجائے میدان میں کٹ کرکے اترتا تھا۔۔سب سے مشکل مرحلہ گھر سے گراونڈ تک ٹراوزر…

ہر گھر جا کر احساس سروے کیا، غریب کیلئے بہت کام کیا گیا، وزیراعظم

اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے پاکستان میں پٹرول اب بھی بھارت سمیت کئی ممالک سے سستا ہے چینی مہنگی ہونے کی ذمہ داری بھی شوگر ملز ڈال دی۔ عمران خان نے اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب میں ایک بار پھر سابق حکمرانوں کو ذمہ دار…

خواتین ٹیچرز کے واش رومز میں نصب خفیہ کیمرے برآمد

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک)خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے پر محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔ خواتین کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا واقعہ صفورا گوٹھ کی اسکیم 33 میں واقع اسکول میں پیش آیا…

ڈاکٹر نعمان نیاز نےشعیب اختر سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر سے بد سلوکی کرنے پر سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے لائیو شو میں شعیب اختر کے معاملے پر معافی مانگ لی۔ ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایک چینل پر بیان میں کہا کہ لوگوں کا میرے رویہ پر ردعمل قابل فہم ہے خود…

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے اور پٹرول رات گئے 8روپے3پیسے مہنگا کردیا گیاہے، پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات…

پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے

فوٹو: انٹر نیٹ فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے آیا…

پیمرا کاافسر خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر برطرف، 20لاکھ جرمانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان الیکٹرونک میڈیا اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی ایڈمن اینڈ ایچ آر کو ایک خاتون ڈیلی ویجز ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا گیا، 20لاکھ روپے بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ متاثرہ…