پاکستان کا انٹرنیشنل فلائٹس مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے 10 نومبر سے غیر ملکی پروازیں مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے،پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی. این سی اوسی کی طرف سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 5 نومبر سے…

خاتو ن اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار، 90کلو چرس20کلو افیون برآمد

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں ایک خاتون سمگلر کو گرفتار کیا گیاہے جس کے قبضہ سے 90 کلو گرام چرس اور 20 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف کارروائی ایک خفیہ اطلاع ملنے پرشاہدرہ میں کی گئی تاہم اس دوران بھنک پا کر…

پاکستان نمیبیا کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو45 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں نہ صرف لگا تار چوتھی کامیابی حاصل کی بلکہ سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی. نمیبیا کی طرف سے سٹیفن بارڈ 29 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، مائیکل وان کو 4…

اچھا ہو تو کریڈٹ خود لے لیں، برا ہو تو تنقید وزیراعظم پہ؟ فیصل ووڈا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے وزیراعظم کو کہا جو یہاں ٹارزن بنے ہیں ان کی باہر ٹانگیں کانپتی ہیں واڈا نے کہا کہ جو شخص معاہدہ کرتا ہے وہ اس کا ذمہ دار بھی ہوتا ہے. نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق…

پاکستان آج نمیبیا سے کھیلے گا، گرین شرٹس بنچ پاور آزمائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نمیبیا کے مدمقابل ہوگا، گرین شرٹس آج اپنی بنچ پاور بھی آزمائے گی۔ آج کے میچ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، عماد وسیم…

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو بھی ہرا دیا

شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کو بھی سری لنکا کو 26 رنز سے ہرا دیا تاہم سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔  شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

پارلیمنٹ میں30بل پیش ہونگے، وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتمادمیں لیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں انھیں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس اہم ملاقات کا ون…

بظاہر کچھ ہے اور پس منظر کچھ اور ہے، مفتی منیب الرحمان

کراچی(ویب ڈیسک) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمان نے کہا ہےکہ سب کی کوشش تھی یہ کام حکمت سے پس پردہ کیا جائے جو کچھ منظر پر دیکھ رہے تھے اسکا عمل سے تعلق نہیں تھا، حکومت کے کارندوں کا بھی اس عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا.  …

بالاکوٹ ،رضاکارسٹوڈنٹس نے دریائے کنہار سےکچرا صاف کیا

بالاکوٹ(ذوالفقار علی) بالاکوٹ میں دریاٸے کنہار سے کامسیٹس یونیورسٹی کے رضار طلباء و طالبات نے پلاسٹک بیگز، ریپرز اور دیگر گندگی صفا کی. سٹوڈنٹس فورس پلاسٹک آلودگی کے خاتمہ کا عزم لئے دریائے کنہار پہنچی اس مہم میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ملکی…

عمران خان کوئی ایک وعدہ ہی بتا دیں جو پورا کیا ہو، امیر مقام

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ کوئی ایک وعدہ بتا دیں جو عوام سے کیا تھا اور پورا کردیا ہو# پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ حکومت…