علماء و مشائخ کی وزیراعظم سے وزراء کی شکایت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے علماء سے ملاقات میں سعد رضوی کو رہا کرنے اور سفیر نکالنے سے انکار کردیا تاہم مظاہرین کے جائز مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے. ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث…

پاکستانی سالٹ لیمپ کی چین میں مانگ، امپورٹ ایکسپو میں بوتھ تیار

شنگھائی (شِنہوا) چین کے شنگھائی میں ایک ہفتہ بعد شروع ہونے والی چوتھی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) کے لئے پاکستانی تاجروں نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔تاجر حبیب الرحمان بھی ایکسپو کےلئے بوتھ بنانے میں مصروف ہیں۔ حبیب…

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے جس کے ساتھ ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخطرہ پندرہ دن کیلئے ٹل گیاہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…

کوئی صورت نظر نہیں آتی

وسعت اللہ خان آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے۔ یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی…

شعیب ملک سٹیڈ یم میں آفریدی کو دیکھ کر احتراماٰ کھڑے ہوگئے، سلیوٹ کیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)دبئی میں افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد جب کھلاڑی پویلین واپس جارہے تھے شعیب ملک نے سٹیڈیم میں شاہد آفرید ی کو دیکھ کر کھڑے ہو سلیوٹ مارا۔ شعیب ملک کے شاہد آفریدی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل…

آصف علی نے کتنے برے حالات دیکھے؟دل ہلا دینے والا انٹرویو

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف ٹاپ پرفارمنس دے کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے آصف علی کی زندگی کسمپرسی اور برے حالات کا مجموعہ رہی، فیکٹری میں کام کرنے والا لڑکا اچانک کرکٹ کے عالمی افق پر چھا گیا۔ آصف علی کا ایک…

جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد کردہ جان جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ جام کمال کے استعفیٰ اور عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بن جانے کے باعث اسپیکر صوبائی اسمبلی کا منصب خالی ہواتھا جس…

راجہ اصغر کی چیئر مین وزیراعظم معائنہ کمیشن سے ملاقات

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )راولپنڈی کے سیاسی و سماجی رہنما راجہ محمد اصغرنے تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی دفتر میں راجہ منصور علی سے ملاقات کی.  راجہ محمد اصغر نے راجہ منصور علی کو وزیراعظم آزاد کشمیرکے معائنہ و عملدرآمد کمیشن کا…

قانون کے تحت بات ہوگی، کسی گروپ کا دباو قبول نہیں کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کسی گروپ یا عناصر کو حکومت پر دباؤ ڈالنے یا امن عامہ کی صورتحال بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت قانون نافذ…