احمد فراز اور فیض کی شاعری کا تخیل لئے فن پاروں کی نمائش

اسلام آباد(مشکور علی)اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں ملک کے ممتاز مصور وصی حیدر اور مخدوم صادق خان کے مصورانہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے فیض احمد فیض اوراحمد فراز کےاشعار کے تناظر میں…

آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹاکرا سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے آئندہ سال دورہ پاکستان کااعلان کر دیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ…

پٹے والا آوارہ کتا

احسن وحید ماضی قریب کا واقعہ ہے کہ کسی گاؤں میں ایک آوارہ کتا رہتا تھا جسے گاوں کے چند آوارہ لوگ ہڈی ڈال دیتے تھے اور کبھی کبھی اپنا بچا ہوا گوشت روٹی اس کے آگے پھینک دیتے تھے وہ آوارہ کتا ان آوارہ اوباشوں کے بچے ہوئے پر منہ مار لیتا تھا…

شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کو نئے سفر پر گامزن کردیا

فوٹو:شِنہوا بیجنگ(شِنہوا) چین کی تاریخ کے ایک خاص سال 2021 کے دوران، شی جن پھنگ کی مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں اورگزشتہ مہینوں میں انہوں نے پارٹی کی صد سالہ تقریب سے خطاب میں ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کے قیام کا اعلان کیا،…

تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم فہرست نکال دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خار ج کردیاگیاہے ، وزیراعظم عمران خان نے مزاکرات میں طے پانے والے معاملات کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم فہرست سے نکالنے کی وزارت داخلہ کی سمری منظور…

نیوزی لینڈ کا ایک وار، افغانستان اور انڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا

فوٹو: آئی سی سی ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ کے آخری میچ میں بیک وقت افغانستان اور بھارت کو ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا،افغانستان کی شکست کے ساتھ انڈینز کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ کے…

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرا دیا، آسٹریلیا سے سیمی فائنل 11نومبر

دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کو 72رنز سے شکست دے کر گروپ ٹو میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ میں لگاتار پانچویں فتح حاصل کی۔ بابراعظم نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے باؤلنگ…

جنوبی افریقہ انگلینڈ سے میچ جیت کر بھی ورلڈ کپ سے آوٹ

شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی مگر اس کے باوجود مطلوبہ ہدف تک فتح حاصل نہ کر سکنے کے باعث ایونٹ سے آوٹ ہو گیا. شکست کھا کر بھی بہتر رن ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی…

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم تاریخ کا فیصلہ نہ کیا جا سکا. پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوا جس میں حکومت کو آخری…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوبا آسانی8وکٹوں سے ہرادیا

ابوظہی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز کو8وکٹوں سے شکست دے دی، 158رنز کا ہدف 17 ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے کپتان فنچ 9رنز بنا کر اکیل حسین کی بال پر کلین بولڈ ہوئے جب کہ آوٹ ہونے والے مچل مارچ…