آئی ایم ایف نے سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کردیا

واشنگٹن: انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ جب…

پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے یقینی شکست ٹال دی

لندن: پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے یقینی شکست ٹال دی،پاکستان ہاکی ٹیم کاکامن ویلتھ گیمز میں جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلا گیا میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ برطانیہ میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان اور جنوبی افریقہ…

نکاح کے وقت ختم نبوتؐ کے حلف نامہ پر دستخط کرنا لازمی قرار

لاہور: نکاح کے وقت ختم نبوتؐ کے حلف نامہ پر دستخط کرنا لازمی قرار ،بغیر حلف والا فارم استعمال کرنے والے رجسٹرارز کو قید و جرمانہ کی سزا ہوگی۔ پنجاب کے وزیراعلی چوہدری پرویز الہٰی کی طرف سے جاری بیان میں نکاح نامہ میں حلف نامہ کی شرط کے بارے…

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

لاہور: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ۔ اپوزیشن کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات جمع ہی نہیں کر ائے گئے. دوست محمد مزاری کے خلاف گزشتہ رات تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ…

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قانونی ماہرین کو معاملات شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ…

غلاف کعبہ تبدیل،سینکڑوں افراد نے پرنور منظر دیکھا اور دعائیں کیں

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پْر نورعمل مکمل ہوگیا۔سعودی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیاگیا۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی، جس میں امام کعبہ اور حرمین…

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ن لیگ نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوتا ہے جس…

حکمران اتحاد خود ایک مافیا ہے اور پی ٹی آئی فنڈنگ کے لیے کسی مافیا پر انحصار نہیں کرتی ،فواد چودہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودہدری نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد خود ایک مافیا ہے اور پی ٹی آئی فنڈنگ کے لیے کسی مافیا پر انحصار نہیں کرتی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فوادچوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومتی…

یاسین ملک کی بھوک ہڑتال، دوران قید کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری بھارتی حکومت پر ہو گئی، مشعال ملک

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام خط میں واضح کیاہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم کے نام خط میں مشعال ملک نے کہا کہ میرے شوہر…

منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے

لاہور: منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے لاہور کی عدالت نے دونوں کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 ستمبر کو طلب کر لیا. لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف…