پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی

برمنگھم : دولت مشترکہ کھیلوں کے ایک اہم میچ میں  پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھارتی لڑکیوں نے 8 وکٹوں سے شکست دید ی قومی خواتین ٹیم کی بری کارکردگی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے گروپ اے کے پانچویں میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس سو…

دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

لاہور : پاکستان کے دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، سری لنکا میں ٹیم کی کارکردگی پیش نظر رکھی جائے گی. بتایا گیا ہے کہ روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ چھ سے گیارہ اگست سے تک لاہور میں…

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرار داد منظور،مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان نے منظور کیا۔ قرارداد میں چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واضح…

پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف

کراچی : پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف،10 ارب روپے کا میٹریل چوری کرلیاگیا۔ چوروں سےپاکستان اسٹیل کے ڈپارٹمنٹس کے علاوہ مین پلانٹ بھی محفوظ نہیں رہا، وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں…

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی

لاہور : میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی ہے، وہ کئی دہائیوں تک قلم کی نوک سے اپنے فن کی دھاک بٹھاتے اور بزم ادب کی روشن شمعِ کی طرح جگمگاتے رہے. نامور احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر…

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی کردیا گیا ، شیڈول کے مطابق شہبازشریف کو آج ٹانک جانا تھا. وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد: بانی پاکستان کی ہمشیرہ و مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 129 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 129 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے…

امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد: امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،  اس دن کی مناسبت سے…

امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے صدارتی معالج ڈاکٹر کیون او کانر کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ…

کورونا مثبت کیسز کا سلسلہ جاری،مزید 661 افراد میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار مزید ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ کورونا کیسز کی شرح29. 3 فیصد رہی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 20ہزار 80 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…