سری لنکا بنگلہ دیش کو 2وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو: اے ایف پی دبئی: سری لنکا بنگلہ دیش کو 2وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کی ٹیم بڑا اسکور کرنے کے باوجود اس کا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور ایشاکپ سے آوٹ ہو گئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے…

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی

فوٹو:رائٹرز تل ابیب: اسرائیل کی سپریم کورٹ نے 2015 فائر بمننگ میں فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل میں عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت کی جانب سے 25 سالہ اسرائیلی امیربین اولیل کو ستمبر 2020 میں ان ہلاکتوں کے…

امریکہ، شہد کی 20 ہزار مکھیوں کانشانہ بننے والا نوجوان موت کے منہ سے باہرآگیا

فوٹو:انٹرنیٹ واشنگٹن: امریکہ میں شہد کی 20 ہزار زہریلی مکھیوں (امریکن کلر بی) کے کاٹنے کے باوجود نوجوان موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہریلی مکھیوں کے ڈنک مارنے کا واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آیا…

وزیراعظم کابجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگا واٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان…

چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کرکےمجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا،عمران خان

فائل :فوٹو سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو وہ ٹیپ عوام کے سامنے آئے گی اور پھر عوام ا±ن چاروں لوگوں کو…

برطانیہ کاپاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہا ہےکہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے برطانوی امداد میں اضافہ کردیا گیا ہے،…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدہ پر پاکستان کے سفیر برائے ڈنمارک احمد فاروق اور پاکستان…

شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے…

سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں

فوٹو:اسکرین گریب ریاض: سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے اسمگل کی جانے والی 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرکے 08غیرملکی شہریوں کو گرفتار کرلیاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی فورسز نے زمینی پورٹ پر اسمگلنگ کی…

سپریم کورٹ ، عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

فائل :فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ نیب ایکٹ میں ترامیم کے خلاف عمران خان کی پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن…