نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا پہلا اجلاس، سیلاب بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار

فائل :فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیلاب کو بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریوں سے شدید متاثر ہونے والے پاکستان کی فوری امداد مدد کرے۔ انہوں…

حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت کیسز سے کچھ نہیں ملے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ وقت دْور نہیں جب کارخانے اور دکانیں بند ہوں گی اور لوگ سڑکوں پر آ سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو ممنوعہ…

نادرا سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ چیئرمین…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف

فائل :فوٹو اسلام آباد: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  رواں سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب…

گجرات جلسہ سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ گجرات سے اسلام آباد آتے ہوئے عمران خان کے کانوائے میں شامل گاڑی میں تھانہ روات کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی عمران خان عقبی گاڑی میں سوار…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

فائل :فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کو رونا کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار207 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 251 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ…

پاکستان کو بھارت کے ساتھ حساب برابر کرنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد: پاکستان کو بھارت کے ساتھ حساب برابر کرنے کا موقع مل گیا، کل سپرفور میں ایک بار پھر روایتی حریف مد مقابل آگئے۔ گروپ کے آخری میچ میں بھارت کے خلاف ڈیڑھ سو سے زائد رنز بنانے والی ہانگ کانگ کی ٹیم پاکستان کے خلاف صرف 38 رنز پر…

کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ

گجرات: کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے منتخب ہو کر کالا باغ ڈیم بنائیں گے۔ گجرات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نےکالاباغ ڈیم…

ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب گجرات: چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، عمران خان کا کہنا تھا غلام قوم کبھی آگے نہیں بڑھ سکتی، بڑی کامیابی کے لیے بڑا خواب دیکھنا ضروری، حقیقی…

ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر، شاداب  4 نواز کی 3 وکٹیں

 شارجہ: ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر، شاداب  4 نواز کی 3 وکٹیں، شروعات نسیم شاہ نے کی اور ابتدائی 2 کھلاڑی آؤٹ کئے، ایک وکٹ دھانی کے حصے میں آئی. ہانگ کانگ کا کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا، 10 اضافی رنز اضافی تھے تھے،…