خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا

اسلام آباد: خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا ، مخلوط حکومت کے اہم رہنما کی انکوائری کتاب بند کردی گئی۔ قومی احتساب بیورو نے مخلوط حکومت میں شامل جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما کے خلاف انکوائری ختم کرنے کااعلان…

جنسی ہراسانی کیس، گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالتی فیصلوں کی نظائرطلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالت نے قانونی سوال پر عدالتی فیصلوں کی نظائرطلب کرلیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جنسی…

سپریم کورٹ، اداروں کے خلاف تقریر ، مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس سلسلے میں…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

فائل :فوٹو اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 900 گرام چائے…

آل راوٴنڈر فہیم اشرف انجری کا شکار، نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ سے باہر

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر فہیم اشرف انجری کا شکار ہوکر نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستانی کرکٹرز کی انجریز لسٹ میں ایک اور اضافہ ہوگیا، راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی20 ٹورنامنٹ سے ا?ل راونڈر فہیم اشرف انجری کے سبب…

بغاوت پراکسانے کامقدمہ ، شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔…

یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہاہے کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔اپنی عدالت کا نام لئے بغیر انھوں نے ریمارکس دیئے یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس اسلام…

حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض جان کی بازی ہارگئے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 455 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 242 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں…

پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ پاکستان کنٹری رپورٹ میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ زخائر اور روپے…