ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا، کسی نے کہا یہ انڈیا کا حسن علی ہے کوئی بولا یہ قوم پرست خالصتانی ہے۔ ارش دیپ سنگھ نے دبئی میں سپر فور مرحلے کے…

پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں جب پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ کپتان بابراعظم سمیت شاداب خان، نسیم شاہ، حارث روف ، محمد رضوان ،…

بند ٹوٹنے کے خطرہ کے پیش نظر منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباوٴ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا ہے۔ محکمہ…

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:سینئر سیاسی رہنما ء جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر…

برطانوی جوڑے نے بچے کا نام پکوڑا رکھ دیا

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: برطانیہ میں پکوڑے کے کھانے کے شوقین والدین نے اپنے نومولود کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ریسٹورینٹ ” دی کیپٹن ٹیبل“ میں چائے کے ساتھ پکوڑے پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ ریسٹورینٹ پاکستانی اور…

کام کے دوران قلیل وقفے آپ کی توانائی بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو بوکاریسٹ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفوں کا رجحان ملازمین کی کارکردگی ممکنہ طور پر بہتر کرسکتا ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹِک ٹاک ’کوائٹ کوئیٹنگ‘(Quite Quitting) نام کے ایک ٹرینڈ کی زد میں ہے جس…

پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا

فوٹو: پی سی بی دبئی : پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا، 182رنز کا ہدف آخری اوور کی سیکنڈ لاسٹ بال پر محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر…

ہمایوں سعیدثمینہ سے شادی کے لئے کیوں روئے تھے

فائل:فوٹو پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لیے آنسو بھی بہائے تھے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ 'میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی…

کورونا وائرس سے مزید 3 مریض چل بسے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 مریض زندگی کی بازی ہارگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 041 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 228 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں…

کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:زیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ…