تباہ کن سیلاب ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

فائل :فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ سیکرٹری جنرل، پاکستان میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر اظہار یکجہتی…

عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

فائل :فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں…

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان

فائل:فوٹو کالام: وزیراعظم شہبازشریف نے صوبہ خیبر پختونخوامیں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور…

حکومت نے مہنگائی پر چیختی عوام پر 4 روپے 34 پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ لگا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی پر چیختی عوام پر 4 روپے 34 پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ لگا دی اور ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔…

سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

فائل:فوٹو ماسکو: سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے ان کی عمر 91 برس تھی ان کے دور میں ہی سویت یونین کی ریاستیں الگ ہوئی تھیں۔ روسی میڈیا کے مطابق سابق صدر گوربا چوف کافی عرصے سے علیل تھے، گوربا چوف 54 سال کی عمر میں…

تباہ کن سیلاب،مجموعی اموات کی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے

فائل :فوٹو اسلام آباد: تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے، 7 لاکھ 35 ہزار مویشی بھی مارے گئے ہیں،…

توہین عدالت کیس ،عمران خان کو 8 ستمبر تک دوبارہ جواب جمع کروانے کا حکم

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے عبوری جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، 8 ستمبر تک دوبارہ شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ رکنی…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید 6مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 475 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 227 نئے مریض سامنے آئے ہیں، کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔…

افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا،نجیب کی طوفانی اننگز

شارجہ: افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا،نجیب کی طوفانی اننگز، زدران برادارز نے9بال قبل 128رنزکا ہدف حاصل کرلیا۔ ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور مقررہ 7 وکٹوں کے نقصان پر 127رنز…

بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ، سیلاب متاثرین کے لئے ہلال احمر کی خدمات

وقار فانی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے وطن عزیز کے بیشتر حصوں میں نظام زندگی منجمد کردیا ہے، مون سون بارشوں نے 30 سال کا ریکارڈ توڑا۔لاکھوں افراد متاثر ہو ئے ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ، 4 لاکھ 13…