Browsing Category

انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات ائر لائن کے پائلٹ کا اسرائیل جانے سے انکار

دبئی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن کے تیونس سے تعلق رکھنے والےپائلٹ نے اسرائیل جانے سے انکار کردیا جس پر پائلٹ کو معطل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے جس کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عرب

پاک میڈیا جرنلسٹس کے چیئرمین کے اعزاز میں تقریب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم ممبران کی جانب سے صدر چوہدری نورالحسن گجر کے اعزاز میں الودعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام زمہ دران اور ممبران نے شرکت کی. گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب

جدہ میں بشیر خان سواتی کی اہلیہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ مرحومہ کی یاد میں جدہ کے مقامی ہوٹل میی تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۰ ریفرنس کی صدرات پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے جنرل سیکرٹری راجہ

سعودی عرب کی 2 خواتین نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کی دو ماہر خواتین نے دل کے امراض اور بصارت سے متعلقہ سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا اور دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے. سعودی خواتین میڈیکل سائنس اور تحقیق کے شعبے میں

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری کے باعث پہاڑی اور صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے. برفباری کی اطلاعات ملنے کے بعد بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی شہری برف باری کے مزے سے دوبالا ہونے کے لئے میدانی علاقوں

سعودی عرب کا ماحول دوست نیا شہر آباد کرنے کا منصوبہ

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم قدرتی ماحول برقرار رکھنے کیلئے سعودی عرب میں دس لاکھ آبادی والا 170 کلومیٹر پر محیط ایسا ہی ایک شہر آباد کرے گا جو ماحول دوست ہو عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی

عالمی ادارہ صحت کا کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم کرنے سے انکار

جنیوا (ویب ڈیسک ) بھارت کی طرف سے قبضہ کے تمام حربے ناکام ثابت ہو گئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی جموں وکشمیر کو بھارتی حصہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او نے لداخ سمیت جموں و کشمیر کو ہندوستان کے نقشے میں شامل

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 افراد ہلاک، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

فوٹو :سوشل میڈیا واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیاپولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد واشنگٹن میں کرفیو نافذ کردیا گیا. امریکی

خلیجی سربراہ اجلاس، سعودی ولی عہد نے ایران کو خطرہ قرار دیا

فوٹو : سوشل میڈیا، ورلڈ نیوز ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا کے مرایا ہال میں منگل کو 41 واں خلیجی سربراہ اجلاس ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں ہوا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب کرتے

ارب پتی سعودی شہزادی نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کر لی

فوٹو : سکرین گریب ریاض(شاہ جہاں شیرازی)کہتے ہیں محبت ذات اور امیر غریب کی تفریق میں پڑے بغیر اپنا راستہ خود بناتی ہے ایسی ہی ایک مثال سعودی شہزادی نے ڈرائیور سے شادی کر کے قائم کر دی. سعودی عرب کی ارب پتی شہزادی نے سال نو کے آغاز پر