Browsing Category

انٹرنیشنل

خواجہ آصف کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے،مسلم لیگ ن سعودی عرب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سےسنئیر لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے فوری انھیں چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے. ریاض میں مسلم لیگ ن کے سنئیر نائب صدر شیخ

سعودی عرب میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب، کیک کاٹا، پر تکلف عشائیہ

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں بھی کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کرسچن ویلفئیر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی وائس قونصلر جنرل جدہ شائق احمد بھٹو تھے.

جدہ میں قائداعظم کے یوم ولادت کی تقریب

جدہ(شاہ جہاں شیرازی) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے145ویں جشن ولادت حوالے سےمقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب کی مہمان خصوصی معروف سعودی وی لاگر رغدہ الھویش اور پاکستان ویلفئیر

نیاوائرس،پاکستان سمیت 9 ممالک کی برطانیہ کیلئے سفری پابندیاں

فوٹو :فائل لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم انسانوں کے ساتھ معاشی سرگرمیوں گھونٹنے لگی،پاکستان اور کینیڈا سمیت یوروپی یونین کے9 ممالک نے برطانیہ سے سفر پر پابندیاں عائد کردیں. اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس

سعودی عرب کا دنیا بھر سے زمینی وفضائی رابطہ منقطع، بندرگائیں بھی بند

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نےتمام انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی عائد کردی ہے اس کے علاوہ ملک بھر کا زمینی اور فضائی رابطہ دنیا بھر سے منقطع کر دیا گیا ہےبندرگائیں بھی بند رہیں گی۔ سعودی عرب کی طرف گزشتہ رات یہ ہنگامی اعلان کیا ہے

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا. سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین

بھارتی فوج کا کرنل دوست کی بیوی سے جنسی زیادتی پر گرفتار

فوٹو :فائل بھارتی میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کا کرنل اپنے ہی دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنل نیرج پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سویلین دوست کو آفیسر میس میں بلاکر نشہ آور

امریکہ روسی فضائی دفاعی نظام خریدنے پر سیخ پا، ترکی پر پابندیاں لگا دیں

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ نے ترکی پر روسی ایس-400 فضائی دفاع کا نظام حاصل کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے

جوبائیڈن کی جیت کااعلان، ٹرمپ کا دھاندلی شور رائیگاں

واشنگٹن: موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھاندلی دھاندلی کی سدائیں دم توڑ گئیں امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر کے بحث سمیٹ دی۔ امریکہ میں ہونے والے3نومبر

ریاض،ظفراللہ جمالی کو سفارتکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے سفارتکاروں نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا. سعودی عرب میں سعودی وزارت خارجہ کے اعلی افسران اور دنیا بھر کے دیگر ممالک کے سفیروں