Browsing Category

انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات میں کون کون شہریت لے سکتا ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کس کس کو شہرت مل سکتی ہے پہلی بار کن غیر ملکی افراد کے لیے یو اے ای کی شہریت کا دروازے کھولے گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے یہ فیصلہ کورونا وبا کے دوران لاکھوں تارکین وطن کے ملک چھوڑنے اور خام تیل کی

امریکہ اور افغان طالبان کا امن معاہدہ ٹوٹنے کا امکان

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ختم ہونے کا امکان ہے جبکہ دوسری طرف امریکا نے کہا کہ یہ معاہدے پر عملدرآمد نہیں کررہے، تاہم مئی تک فوجیں واپس نہیں جائیں گی. سی این این کے مطابق

نیو دہلی کے تاریخی لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

فوٹو: بھارتی میڈیانیو دہلی( ویب ڈیسک)ہزاروں کسان بھارتی پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے باوجود نیو دہیلی کے تاریخی لال قلعے میں داخل ہوگئے اور اوپر چڑھ کر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرادیا۔ ہزاروں کسانوں نے حکومت کی زرعی اصلاحات کے خلاف

ابوظہبی،رہائشی قوانین کی خلاف ورزی پر2لاکھ روپے جرمانہ

ابو ظہبی ( ویب ڈیسک) ابوظہبی میں ایک کمرے میں 3 سے زائد افراد رہائش اختیار نہیں کر سکتے، اِس کے علاوہ ایک کمرے میں سب ڈیوژن بنانا بھی غیر قانونی ہے۔ قانون موجود ہونے کے باوجود عمل نہ ہونے پر کاروائی شروع ہو چکی اب رہائشی قوانین کے خلاف

امریکی ٹاک شو میزبان لیری کنگ انتقال کر گئے

لاس اینجلس:امریکا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، لیری کنگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ موت کی تصدیق کی گئی۔ ٹوئٹر پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ہمارے شریک بانی، میزبان اور دوست لیری کنگ 23

سعودی عرب،ریاض پر داغا جانے والا حوثی ملیشیا کا فضائی ہدف ناکام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں پی آئی اے کی پرواز کو پاکستان آنے سے روک دیا ریاض ائیرپورٹ پرتمام فضائی آپریشن نا معلوم وجوہات کی بنا پر معطل کردیا گیا. میڈیا رپورٹ کے مطابق معطل فضائی آپریشن کی وجہ سے پی آئی اے کی ریاض سے پشاور جانے والی

چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ پومپیو اور 28عہدیداروں پر پابندیاں لگا دیں

بیجنگ: سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر چین نے پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز

جوبائیڈن نے مسلم ممالک پرعائد سفری پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت سنبھالتے ہی کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں، 17 حکمناموں پر دستخط کئے۔ جو بائیڈن حلف برداری کی تقریب کے بعد آرلنگٹن میں پریڈ کا معائنہ کیا اور

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن آج حلف اٹھائیں گے، وائٹ ہاؤس ہائی الرٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن آج 20جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے،سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وائٹ ہاؤس قلعہ کی طرح سکیورٹی انحصار میں ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا آج وائٹ ہاؤس میں آخری دن ہے. نومنتخب

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کےسفیر مقرر

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کانیا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے جبکہ وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال