Browsing Category

انٹرنیشنل

سعودی عرب میں مشاہداللہ خان کی یاد ن لیگ کا تعذیتی اجلاس

الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے سینٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا. اجلاس میں مسلم لیگی عہدیداروں سمیت دیگر سیاسی

پاکستانی سفیر کی سعودی نائب وزیر سے ملاقات

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی نائب وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبدالرحمان الراسی سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا. سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے

گنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا پولیس کے پاس پہنچ گئی

کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروگنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا اپنے نام کا جعلی فیس بک پیج بننے پر پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ جو کہ ایک معروف ڈانسر بھی ہیں نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے

چار دن میں 700 حوثی دہشتگرد ہلاک کردیئے ہیں، ترجمان عرب اتحاد

الریاض(ویب ڈیسک)حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کی جوابی کارروائی میں گزشتہ چار روز کے دوران ایران کے حمایت یافتہ 700 سے زیادہ حوثی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ یہ دعویٰ عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نےالعربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

ٹرمپ امریکی سینیٹ کے مواخذے کی کارروائی سے بچ نکلے

واشنگٹن: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی میں ٹرمپ ووٹنگ کے عمل میں بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ، سینیٹ میں مظاہرین کو اکسانے کے الزام پر انھیں بریت مل گئی۔ اے ایف پی کے مطابق ہفتہ کو مواخذے کی کارروائی میں

جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطہ، سنکیانگ میں مسلمانوں کا معاملہ اٹھایا

فوٹو: فائلواشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے پہلا باضابطہ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں چین کے صوبے سنکیانگ میں اقلیتی اویغور مسلمانوں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔ اس حوالے سے برطانوی خبر

کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب متنازعہ علاقہ ہے، امریکہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)جموں کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک متنازع علاقہ ہے اور یہ حل طلب مسلہ ہے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور امریکا اب بھی جموں کشمیر خطے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع علاقہ سمجھتا ہے۔ نئی امریکی

متحدہ عرب امارات کا خلائی مشن مریخ کے مدار میں داخل

دبئی: متحدہ عرب امارات کا خلائی مشن ’ہوپ‘ مریخ کے گرد مدار میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق یو اے ای کا پہلا خلائی مشن ’ہوپ‘ کامیابی سے مریخ کے گرد مدار میں داخل ہو ہوگیا ہےیو اے ای کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ

میانمار میں فوج نے آنگ سان سوچی اورصدر کوگرفتار کر لیا

ینگون :میانمار میں فوج نے حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی، میانمار کے صدر سمیت متعدد رہنماوٴں کو گرفتار کر لیا ہے۔ میانمار میں انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا گیاتھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنگ سان سوچی کی پارٹی

سعودی شہزادہ ترکی بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم فرد پرنس ترکی بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے. دیوان شاہی نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرنس ترکی بن ناصر کی نماز جنازہ آج دارالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی. پرنس