Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
صدرنے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد13 اپریل کو سینیٹ میں سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ…
نواز شریف ،مریم نواز کی تقاریر پر پابندی نہیں لگائی گئی، سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی تقاریر پر پابندی کے فیصلے پر از خودنوٹس پر سماعت کی تھی شام کو سپریم کورٹ نے گزشتہ روز (منگل )کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار…
نواز شریف۔ مر یم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر۔ سپریم کورٹ کا از خود نو ٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا۔
سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا…
طیبہ تشدد کیس۔ سابق جج اور ان کی اہلیہ کوایک سال قید کی سزا
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے کیس میں نامزد سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کو ایک، ایک سال قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
طیبہ تشدد کیس…
وزیر اعظم 2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گے
فوٹو: پی آئی ڈی
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی ان کے ساتھ ہیں۔
وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر…
جسٹس اعجاز الااحسن کے گھر فاہرنگ۔ جے آہی ٹی بنا دی گہی
لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ایس پی آپریشنزماڈل ٹاؤن کی جانب سے جاری کی گئی…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ اور خطاب کیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے اپنی سرزمین سے دہشتگردوں اوران کے انفراسٹرکچرکوختم کردیا،ردالفساد ایک آپریشن ہی نہیں،قوم کے عزم کی علامت ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف پی ایم اے کاکول میں137ویں لانگ کورس…
شاہد آفریدی نے سابق گول کیپر منصور احمد کی عیادت کی
فوٹو: بشکریہ ٹوئٹر پیج ایس اے فائنڈیشن
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد کی ان کے گھر جا کر عیادت کی۔
ہاکی کے سابق کھلاڑی منصور احمد کی عیادت کے موقع پر شاہد آفریدی…
نوازشریف سکہ بند منی لانڈر، میرا معاملا مختلف ہے۔ جہانگیر ترین
جہانگیر ترین :فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اپنے اور نوازشریف کے معاملا کو الگ الگ قرار دیتے ہوئے مقدمے کی نواز شریف سے مطابقت پیدا کرنے پر افسوس کااظہار کیاہے۔
پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کی طرف سے…