Browsing Category

نیشنل

سینیٹ الیکشن میں جو ہوا سراج الحق نے بتا دیاہے، نواز شریف

نواز شریف :نیٹ فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا سیینیٹ الیکشن میں کیا ہوا سراج الحق نے کل بتا دیا ہے، سراج الحق نے بتایا کہ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا حکم اوپر سے آیا لندن میں میڈیا سے بات…

بھارتی خاتون کے ویزا میں 6 ماہ کی توسیع کا امکان

کرن بالا (آمنہ) فوٹو: فائل لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ) کے ویزے میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نو مسلم بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ) نے جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ میں…

The United States should get out of Afghanistan. Now.

By Richard Cohen New York In 2010, diplomat Richard Holbrooke wrote a secret memo to Secretary of State Hillary Clinton regarding the war in Afghanistan. The title was “How Does This Thing End?: In Search of a Policy.” Holbrooke died later…

خواتین اراکین نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر ووٹ نہ بیچنے کی قسم کھائی

script پشاور( ویب ڈیسک) ووٹ بیچنے کے الزامات جھوٹے ہیں۔تحریکِ انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی نے سینیٹ انتخابات میں وووٹ بیچنے کے الزامات کی صفائی میں قرانِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا لی ہے۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کی ایم پی اے نگینہ خان،…

شریف خاندان کی اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شریف خاندان سے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد شریف خاندان سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، سابق وزیراعظم کے مرحوم بھائی عباس شریف اور…

عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک)  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار پرانے دوست ہیں، ان سے متعلق سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ایک میرے دوست نے…

طورخم، پاک افغان سیکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ

پشاور(ویب ڈیسک )پاک افغان سرحد طورخم میں پاکستان افغانستان کے سیکیورٹی حکام کی ایک فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں سیکیورٹی کے علاوہ دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹی این این کے مطابق سرحد کے زیرو پوئنٹ پر ہوئی میٹنگ میں پاکستانی وفد کی…

پی ٹی آئی سوئیزر لینڈ کے رہنما راجہ غلام رسول کی اسد عمر سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سوئیزر لینڈ کے رہنماراجہ غلام رسول کی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر اورراجہ خرم سے ملاقات۔ اسلام آبادمیں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کے علاوہ آئندہ الیکشن کے حوالے سے بھی…

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا،چیئرمین نیب

جاوید اقبال۔ فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاوٴں گا۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بریفنگ…

عمران کا تحریک انصاف سے20ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاسینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے اپنے 20 ارکان کو شوکاز جاری کرنے کا اعلان،کہتے ہیں اپنے بیس فیصد ارکان کو پارٹی سے نکال رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…