Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
سردجنگ کے اثرات سے نکلنا چاہتے ہیں۔ آرمی چیف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ماسکو میں چیف آف جنرل سٹاف رشین آرمڈ فورسز جنرل ویلری ویسیلیوچ گریسموف سے ملاقات، علاقائی سلامتی و استحکام اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون پر بات چیت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے…
چیف جسٹس زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے بالاکوٹ پہنچ گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت روک کر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے بالاکوٹ پہنچ گیا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب…
مظفر آباد میں جیپ حادثہ،8افراد جاں بحق
فائل فوٹو
مظفرآباد(زمینی حقائق )مظفر آباد کے قریب جیپ حادثہ میں خاتون سمیت8افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ کاشکار ہونے والی جیپ مظفرآبادسے سیری درہ جا رہی تھی کلس کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری۔
آخری اطلاعات آنے تک مظفرآبادحادثہ کی جگہ سے…
وزرائے اعلیٰ کا قومی اقتصادی کونسل سے واک آوٹ، مشترکہ پریس کانفرنس
اسلام آباد(ویب ڈیسک )تین صوبوں نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں پی ایس ڈی پی کی مخالفت کردی، بلوچستان ، کے پی کے اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس سے واک آوٹ کردیا۔
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہوا تو تین صوبوں کے وزرائے…
لاہور میں تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں جاری
فوٹو:روزنامہ دنیا
لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے بڑے جلسے سے بلندی کی جانب سفر شروع کیا تھا ایک بار پھر لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔
لاہور کے مینار پاکستان تلے تحریک انصاف 29اپریل کو سیاسی میدان سجائے گی ۔…
تحریک انصاف میں بڑی جوائننگ کے چرچے، عمران خان بھی پرجوش
لاہو(ویب ڈیسک) لاہور کے مینار پاکستان کے جلسے سے پہلے تحریک انصاف میں کسی بڑی جوائننگ کے چرچے ۔ عمران خان لاہور تو آئے مگر اچانک اندرون لاہور کا دورہ منسوخ کر کے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے۔
کپتان کا کہنا ہے کہ ایک بڑی جوائننگ ہونے والی…
منشیات سمگلنگ کیس، غیر ملکی خاتون ٹریسا پر فرد جرم عائد
لاہور ( ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے منشیات سمگلنگ میں ملوث غیر ملکی خاتون ٹریسا پر فردِ جرم عائد کر دی۔
فرد جرم عائد ہونے پر کمرہ عدالت میں خاتون نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کے خلاف گواہان کو طلب کر لیا۔
غیر ملکی خاتون…
مشترکہ مفادات کونسل نے آبی پالیسی کی متفقہ منظوری دیدی
اسلام آبا د(ویب ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے پہلی آبی پالیسی کی متفقہ منظوری دیدی ہے۔ نیشنل واٹر کونسل پالیسی پر عملدرآمد کرائے گی۔ چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ارکان میں شامل ہیں۔
آبی پالیسی کی متفقہ منظوری مشترکہ مفادات کونسل نے دی ہے۔ یہ طے…
ٹیکسی سروس کریم پر سائبر حملہ،ایک کروڑ40لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )دبئی سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا ڈیٹا سائبر حملے کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں ایک کروڑ 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری ہو گیا۔
جیو نیوز کے مطابق کریم کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بلاگ…
ووٹ کی عزت یہ ہے عوام کو ان کا حق دو۔ چیف جسٹس
فوٹو:فائل
لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ووٹ کی قدر اور عزت یہ ہے کہ وہ بنیادی حق عوام کو دیں جو آئین نے دیئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں ایوان اقبال میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ…