Browsing Category

نیشنل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول پھر مہنگا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول ایک روپے 70 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیز 2 روپے31 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا، اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جار کردیا گیاہے جس کے مطابق پٹرول…

نیواسلام آبادائرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائر پورٹ کا باضابطہ افتتاح کل( منگل) کیا جائے گا۔امکان ہے کہ نئے ائر پورٹ کا افتتاح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔ سِول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے ائرپورٹ پر پہلی پرواز…

جلسہ لاہور دا، مجمع پشور دا تے ایجنڈا کسی ہو ر دا، نوازشریف

فوٹو : گریب جیو سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہاہے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے کو تیار ہوں اور فیصلہ کرلیا ان ہتھکنڈوں کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ اسلام آباد میں…

ایک اور امر یکی سفارتکار نے مو ٹر ساہیکل کو ٹکر مار دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئل کے بعد ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موتمر عالم اسلامی کا نائب خطیب زخمی ہو گیا۔ واءس آف امریکہ کے مطابق اسلام آباد…

عمران خان کا 11نکاتی انتخابی پروگرام کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا کہتے ہیں حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔ لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

فارم ہاوس پر چھاپہ۔ 22 لڑکیاں25لڑکے گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کی تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 22 لڑکیوں سمیت 47 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پرن چھاپہ مار کر 47  افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان…

اسامہ آپریشن سے شہرت یافتہ ڈاکٹر شکیل آفریدی اڈیالہ جیل منتقل

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک)اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی فوجی آپریشن سے شہرت پانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ایکسپریس نیوز کے مطابق اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی فوجی آپریشن سے شہرت پانے والے مجرم شکیل…

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت…

قومی اسمبلی میں 52کھرب 40ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی بجٹ میںآ ئندہ مالی سال کیلئے سہولتوں اور ترقی پرمبنی باون کھرب چھیالیس ارب روپے کے وفاقی بجٹ کا اعلان کردیاگیا ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعہ قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کیں۔ وفاقی مجموعی محاصل کا…

وزیر خارجہ خواجہ آصف کو تا حیات نا اہل کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دے دیاہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست پر جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل تین رکنی…